یونین کونسل 63میں صفائی مہم جاری

 یونین کونسل 63میں  صفائی مہم جاری

ستیانہ(نمائندہ دنیا)صاف ستھرا پنجاب مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عثمان ساجد سیال کے حکم پر یونین کونسل 63 میں صفائی مہم جاری ۔۔۔

یونین کونسل سیکرٹری احمد کمال اور ان کی ٹیم نے چک نمبر 40 گ ب سے گندگی کے ڈھیر اٹھائے اس موقع پر فش فارم ایسوسی ایشن کے رہنما میاں مختار اور سابق کونسلر رانا غلام مصطفی اور دیگر عوام نے نے سیکرٹری اور عملہ کی کارکردگی کو سراہا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں