3دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار

3دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آبادکے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے دکانداروں اورنگزیب، شان اور عثمان کو حراست میں لے لیا۔ جو غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ غلام آبادکے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے دکانداروں اورنگزیب، شان اور عثمان کو حراست میں لے لیا۔ جو غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں