ڈاکٹر نثار جٹ کی اعظم سواتی سے ملاقات، جلسہ پر مشاورت

ڈاکٹر نثار جٹ کی اعظم سواتی  سے ملاقات، جلسہ پر مشاورت

پینسرہ(نمائندہ دنیا)ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ کی پی ٹی آئی کے سینئر راہنما اعظم سواتی سے ملاقات فیصل آباد میں دس مئی کو ہونے والے جلسہ پر مشاورت کی گئی۔۔۔

انہوں نے کہا حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں احتجاج ہمارا آئینی و قانونی حق ہے حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکے گی اب انکی اپنی صفوں سے آوازیں اٹھ رہی ہیں جو ہمارے موقف کی تائید ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں