انتقال پرملال

انتقال پرملال

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)ممبر جڑانوالہ پریس کلب ایم شاہد، سعید قادری، رشید انجم، شفیق قادری کی والدہ وفات پا گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازگاہ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ہر مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو سوگواران کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں