دو منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

دو منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ۔۔

میں پولیس نے ملزم مسعود کو حراست میں لیکر 1240 گرام چرس اور ستیانہ پولیس نے ملزم طاہر محمود کو حراست میں لیکر 520 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں