دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والاڈرائیور گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت کا  مظاہرہ کرنے والاڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوار نامی ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہواتھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں