3 افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

3 افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر  کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)تین افراد نے دوشیزہ کو زبردستی اغوا کرکے اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔

 محلہ نیو پلا ٹ گوجرہ کی نشا ء دختر عبدالرشید نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بہن (ک)اپنی خالہ کے گھر شفیق ٹاؤ ن پیدل جارہی تھی کہ چک نمبر 298 ج ب کے علی گلزار اور مجاہد ظفر موٹر سا ئیکل پر آ گئے اور اس کو گن پوا ئنٹ پر اغوا کرکے لے گئے اور اس کو زیادتی کا نشا نہ بنایا اور کمرے میں بند کر دیا جو موقع پا کر بھا گ کر اپنے گھر آ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں