دیور نے بھابی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیور نے بھابی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے ۔
چک نمبر 422 گ ب کی رہائشی (س) نامی خاتون ے پولیس کو بتایا کہ اسکے دیور ملزم انصر زیادتی کا نشانہ بناکر دھمکیاں دیتے فرار ہوگیا۔