پو لیس کی کارروائیاں ، خاتون سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار

 پو لیس کی کارروائیاں ، خاتون سمیت متعدد منشیات فروش گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے خاتون سمیت دیگر منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ ملت ٹائون پولیس نے۔

 ملزمہ صائمہ بی بی سے 12 لٹر شراب، ٹھیکری والا پولیس نے ملزم خرم سے 18 لٹر شراب، روشن والا پولیس نے ملزم سعود سے 20 لٹر شراب ، تھانہ صدر پولیس نے ملزم علی اکبر سے 1420 گرام چرس اور ساندل بار پولیس نے ملزم تنویر سے 15 لٹر شراب، ملزم بوٹا سے 20 لٹر شراب، عاشق سے 18 لٹر شراب اور سلامت سے 12 لٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں