ہلڑ بازی سے منع کرنے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا،مقدمہ درج

ہلڑ بازی سے منع کرنے پر شہری کو  تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہلڑ بازی سے منع کرنے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

،تھانہ پیپلزکانولی کے علاقہ خالصہ کالج میں مسلح افراد کی جانب سے غل غپاڑہ کیا جا رہا تھا کہ اس دوران حسنین نامی شہری نے انہیں ایسا کرنے سے منع کیا جس پر ملزمان طیش میں آگئے اورانہوں نے اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور بعد ازاں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں