لالیاں میں بی ایس کلاسز شروع کرائی جائیں:انجینئر محمد شفیع رحمانی

 لالیاں میں بی ایس کلاسز شروع  کرائی جائیں:انجینئر محمد شفیع رحمانی

لالیاں(نمائندہ دنیا)رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ لالیاں کے سرپرست اعلیٰ انجینئر حاجی محمد شفیع رحمانی نے کہا ہے کہ تحصیل لالیاں کے۔۔۔

 طلباء و طالبات اعلیٰ تعلیم کے لئے دوسرے شہروں کا رخ کرتے ہیں جس کی وجہ سے طلباء و طالبات کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، گورنمنٹ ڈگری کالجز بوائز اینڈگرلز لالیاں میں بی ایس کلاسز شروع کی جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں