غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیو کو حراست میں لے لیا گیا

غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے  والے ڈرائیو کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیو کرحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے بائی پاس چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیاگیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیور ساجد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں