نہر سے ایک روز قبل ملنے وا لی خاتو ن کی لاش کی شنا خت ہو گئی

نہر سے ایک روز قبل ملنے وا لی  خاتو ن کی لاش کی شنا خت ہو گئی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نہر جھنگ برانچ سے ایک روز قبل ملنے وا لی خاتو ن کی لاش کی شنا خت ہو گئی، مقتولہ بندیا رضا ٹا ؤ ن فیصل آ باد کی۔

 رہائشی نکلی ۔تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل نوا ں لاہور پو لیس کو نہر جھنگ برانچ سے 35 سا لہ خاتو ن کی لاش ملی تھی جس کو تیزدھار آ لہ سے گلا کا ٹ کر قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی تھی، اب اس کی شنا خت بندیا ملک کے نام سے ہوئی ہے اور وہ شادی شدہ تھی، اس کے اغوا کا مقدمہ اسکی بہن بینش کی مدعیت میں تھا نہ رضا آ باد فیصل آ باد میں درج تھا، نوا ں لاہور پو لیس نے ضروری کا رروائی کے بعد لاش ورثا کے حوا لے کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں