لڑکی سے اغواء کے بعد زیادتی

 لڑکی سے اغواء کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 42 ج ب میں۔

محمد یار نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں