شیشہ پینے والے 2 افراد گرفتار

شیشہ پینے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شیشہ نشہ پینے والے دو افراد سرکاری مہمان بن گئے ۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے جہانزیب اور شہروز نامی دو افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو شیشہ نشہ کرتے ہوئے قانون کی دھجیاں اُڑا رہے تھے ۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔

شیشہ نشہ پینے والے دو افراد سرکاری مہمان بن گئے ۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے جہانزیب اور شہروز نامی دو افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو شیشہ نشہ کرتے ہوئے قانون کی دھجیاں اُڑا رہے تھے ۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں