دینی مدرسہ سے قیمتی سامان چوری

دینی مدرسہ سے قیمتی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دینی مدرسہ سے قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے النور گارڈن میں۔

 قائم دینہ مدرسہ سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کی تاریں، ٹوٹیاں، اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں