2ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

2ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

کمالیہ (نمائندہ دنیا)ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی پی او عبادت نثار نے ایس ایچ او پیر محل فضل عباس کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ تعینات کر دیا ہے۔۔۔

 جبکہ پولیس لائن سے سب انسپکٹر اعجاز کھوکھر کو ایس ایچ او پیر محل تعینات کر دیاگیا ہے ۔تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم صادر کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں