نوسر بازو ں نے محنت کش کا چھترا ہتھیا لیا

نوسر بازو ں نے محنت کش  کا چھترا ہتھیا لیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )نوسر بازو ں نے محنت کش کا چھترا ہتھیا لیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ ٹاکی محلہ گوجرہ کا عامر علی اپنا قیمتی چھترا لے کر جنا ح پارک گوجرہ آ یا پا رک کے گیٹ پر دو کار سوارو ں نے۔۔

 کہا کہ وہ سید ہیں انہیں پا نی پلا دو ،عامر قریبی دکا ن سے پا نی لینے گیا تو کار سوار اسکا قیمتی چھترا کار میں ڈا ل کر فرار ہو گئے ، اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے نوسر بازو ں کی تلا ش شروع کر دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں