الائیڈ ہسپتال :نامعلوم چور تیمار دار خاتون کا فون لے گیا

الائیڈ ہسپتال :نامعلوم چور  تیمار دار خاتون کا فون لے گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الائیڈ ہسپتال میں نامعلوم چور تیمار دار خاتون کا موبائل فون لے اڑا۔فرح نامی خاتون الائیڈ ہسپتال میں مریض کی تیمار داری کے لیے گئی کہ اس دوران وارڈ سے نامعلوم چور نے اس کا قیمتی فون چوری کرلیا اور رفو چکر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

الائیڈ ہسپتال میں نامعلوم چور تیمار دار خاتون کا موبائل فون لے اڑا۔فرح نامی خاتون الائیڈ ہسپتال میں مریض کی تیمار داری کے لیے گئی کہ اس دوران وارڈ سے نامعلوم چور نے اس کا قیمتی فون چوری کرلیا اور رفو چکر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں