نہری پانی چوری ،5 افراد پر مقدمات

نہری پانی چوری ،5 افراد پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے 5 افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔چک نمبر 119ج ب کے قریب 5 افراد کی جانب سے کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کیاجارہا تھا۔

نہری پانی چوری کرنے والے 5 افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔چک نمبر 119ج ب کے قریب 5 افراد کی جانب سے کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کیاجارہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں