جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے میراں والا بنگلہ کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار احد کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے میراں والا بنگلہ کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار احد کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں