سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس کا سبزی منڈی سدھارکا دورہ

سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس  کا سبزی منڈی سدھارکا دورہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عامر الیاس چٹھہ نے سبزی منڈی سدھارکا دورہ کیا اور۔

 مختلف شیڈز میں جاکر پھلوں وسبزیوں کی بولیوں کے عمل کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ سبزی منڈی میں اشیاء کی بولیوں کے عمل کی روزانہ کی بنیاد پر نگرانی کی جارہی ہے تاکہ قیمتوں کو استحکام میں رکھا جاسکے انہوں نے بولیوں کے طریقہ کار کو چیک کرتے ہوئے سبزیوں وپھلوں کی سپلائی کے ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں