پولیس نے دو جواریوں کو پکڑ لیا

پولیس نے دو جواریوں کو پکڑ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب پُلی کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طوپر جوا کروانے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب پُلی کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طوپر جوا کروانے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں