ڈمپر پر اوور لوڈنگ کرنے والا شہری گرفتار

ڈمپر پر اوور لوڈنگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈمپر پر اوور لوڈنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے سیم پُل کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اوور لوڈنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ڈمپر پر اوور لوڈنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے سیم پُل کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اوور لوڈنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں