شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے بلال نگر میں احمد یعقوب نامی ہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھائی ذیشان کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے بلال نگر میں احمد یعقوب نامی ہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھائی ذیشان کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں