شہری کو سابقہ رنجش پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

شہری کو سابقہ رنجش پر ڈنڈوں  سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔

۔ملت ٹاوّن کے علاقے سرگودھا روڈ پر نعیم نامی شہری کو مخالفین کی جانب سے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں