سنوکر پر جوا ،27 افراد گرفتار

سنوکر پر جوا ،27 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سنوکر پر جوا کھیلنے والے 27 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔غلام محمد آبادکے علاقے سبزی منڈی کے قریب پولیس نے 27 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سنوکر پر جوا کھیلنے والے 27 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔غلام محمد آبادکے علاقے سبزی منڈی کے قریب پولیس نے 27 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں