سرکاری درخت چوری کرنے پر مقدمہ

سرکاری درخت چوری کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )سرکاری جنگلات سے چوری لکڑی کاٹنے والے ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق فاریسٹ گارڈ انچارج محمد مقصود نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

ملزمان اکمل وغیرہ کے خلاف جنگل سے درخت چوری کاٹنے اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کے عملہ سے دست وگریبان ہونے دھمکیاں دینے کے جرم میں تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں