ہیڈ کانسٹیبل چودھری اصغر کے بھائی طاہر عباس انتقال کر گئے ،سپرد خاک

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چودھری اصغر علی ، نائب ریڈر DSP شورکوٹ چودھری وسیم سجاد کے بھائی چودھری طاہر عباس انتقال کر گئے۔۔
نماز جنازہ میں پولیس افسران و اہلکاروں کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی قبرستان غازی پیر شورکوٹ سٹی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔