کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 77 رب میں11 سالہ بچی (ن)کو چیزدینے کے بہانے دکاندارملنگ نے دکان کے اندربلا کر زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 77 رب میں11 سالہ بچی (ن)کو چیزدینے کے بہانے دکاندارملنگ نے دکان کے اندربلا کر زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔