شہری نقدی اورموبائل سے محروم
فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ سول لائن کے علاقے الائیڈ ہسپتال کے قریب نامعلوم نوسربازوں نے شہری یاسین کو باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا اور اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا کرفرار ہوگئے ،مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے الائیڈ ہسپتال کے قریب نامعلوم نوسربازوں نے شہری یاسین کو باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا اور اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا کرفرار ہوگئے ،مقدمہ درج کرلیاگیا ۔