گوجرہ :اوباش نے ذہنی معذور نو جوا ن کوبدفعلی کا نشا نہ بنا ڈا لا

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
گوجرہ :اوباش نے ذہنی معذور  نو جوا ن کوبدفعلی کا نشا نہ بنا ڈا لا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )اوباششخص نے ذہنی معذور نو جوا ن کوبدفعلی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ معلو م ہوا ہے کہ ڈ جکوٹ روڈ پرکبوترانوا لہ قبرستا ن کے گو ر کن صدیق کاذہنی معذور 19 سا لہ بیٹا حسنین گھر کے صحن میں سویا ہوا تھا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ نیو چمڑا منڈی گوجرہ کے رہا ئشی اوباش شخص انیس عرف کا لا نے قبرستا ن کے واش رومز کی طرف لے جا کر اسے زبردستی بد فعلی کا نشا نہ بنا ڈا لا ،حسنین کی رونے کی آ واز سن کر اہل خا نہ موقع پر پہنچے تو ملزم فرار ہو گیا، سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں