صنعت زار میں خواتین کو مختلف کورسز کروائے جارہے ہیں :عبدالشکور مارتھ

 صنعت زار میں خواتین کو مختلف کورسز  کروائے جارہے ہیں :عبدالشکور مارتھ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئررائے عبد الشکور مارتھ نے کہا ہے کہ ہنر مند پنجاب پروگرام کے تحت محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارہ صنعت زار میں خواتین کیلئے مختلف کورسز کروائے جارہے ہیں تاکہ بے روز گاری کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان خیالات کااظہار انہوں نے گذشتہ روز ٖڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم کے مختلف شعبوں کے معائنہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔انہوں نے بتایا کہ ادارہ کے زیر انتظام بیوٹیشن ،کمپیوٹر ،ڈریس میکنگ اینڈ سٹیچنگ گارمنٹس ،کمپیوٹر فیشن ڈیزائنگ ،آرٹ ورک اینڈ ٹیکسٹائل ڈایزائنگ ،جم ورکشاپ ،سپوکن انگلش ،کوکنگ اور ڈرائیونگ کے کورسز شامل ہیں ،جن مین داخلہ کیلئے عمر کو کو ئی قید نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں