اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ،ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ  دے کر فرار ،ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کی موجودگی میں مبینہ طورپر فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چکنمبر 72 میں پولیس نے اشتہاری ملزم شوکت کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرارہوگیا تاہم پولیس نے اشتہاری کے ساتھی طارق کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں