لڑائی جھگڑے کے دوران مخالفین پر فا ئرنگ،مقدمہ درج

لڑائی جھگڑے کے دوران  مخالفین پر فا ئرنگ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے دوران مخالفین پر جان لیواء فائرنگ کرنے والے افرادکے خلاف کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 125رب میں دو گروپوں کے درمیان سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا کہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جارہی تھیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں