بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر شہری حوالات پہنچ گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  پر شہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے توڑی منڈی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے توڑی منڈی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں