گودام سے 24لاکھ مالیت کا ڈرائی فروخت چوری کرلیاگیا

گودام سے 24لاکھ مالیت  کا ڈرائی فروخت چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام کے تالے توڑ کر 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ڈرائی فروخت چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں قائم غلہ منڈی میں غلام محی الدین نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر ملزمان کی جانب سے 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ڈرائی فروخت چوری کرلئے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں