مخالفین نے فصل تباہ کردی

مخالفین نے فصل تباہ کردی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے محنت کش کی فصل تباہ کردی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 239رب میں شاہد نامی محنت کش کی زیر کاشت فصل کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر تباہ کرتے ہوئے اسے نقصان کا شکار بنادیاگیا ۔

مخالفین نے محنت کش کی فصل تباہ کردی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 239رب میں شاہد نامی محنت کش کی زیر کاشت فصل کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر تباہ کرتے ہوئے اسے نقصان کا شکار بنادیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں