شہری نقدی اور موبائل سے محروم

 شہری نقدی اور موبائل سے محروم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آبادکے علاقے کینال روڈ پر شہری کو نامعلوم کار سوار ملزمان نے روک کر خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے تلاشی کے بہانے نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے کینال روڈ پر شہری کو نامعلوم کار سوار ملزمان نے روک کر خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے تلاشی کے بہانے نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا  ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں