نوسربازنے شہری کو سائیکل سے محروم کردیا

نوسربازنے شہری کو  سائیکل سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازنے شہری کو سائیکل سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لکڑ منڈی کے قریب۔۔۔

 شوکت علی نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور سائیکل ہتھیا لیااور چند قدم چلنے کا بول کر سائیکل اور نقدی لیکر فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں