ٹریفک حادثات ،خاتون سمیت 8 افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

ٹریفک حادثات ،خاتون سمیت 8 افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 8 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کینال روڈ پر گٹ والا انڈر پاس کے قریب ایف ڈبلیو ایم سی ورکرز سڑک کنارے گاڑی کرکے کام میں مصروف تھے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ اس دوران پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار اس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے ویسٹ ورکرز اور کار سوار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ۔علاوہ ازیں کینال روڈ پر کشمیر پل کے قریب تیز رفتار کار بے قابوہوکر رکشہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور 35 سالہ شاہد اور رکشہ میں سوار 67 سالہ حلیمہ بی بی شدید زخمی ہو گئے ،دونوں واقعات کے زخمیوں کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں