بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 42 ج ب میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اور اس دوران عبڈالستار نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا، جس کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر ادیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں