سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا

سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو  قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے۔

 مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے سندر سنگھ والا کی رہائشی سائرہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بناء پر ملزمان کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ مبینہ طورپر بھرے بازار میں اسکے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں