پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنیوالے ملز موں کیخلاف مقدمہ

پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنیوالے ملز موں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملز موں کے خلا ف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 102ج ب میں منظّر نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ ملز موں نے پلاٹ پر قبضہ کی نیت سے دھاوا بول دیااور اسلحہ کے زور پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں