3منشیات فروش گرفتار،1140لٹر شراب،720گرام چرس برآمد
سرگودھا(نمائندہ دنیا )پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شراب اور چرس برآمد کر لی۔۔۔
بتایا جاتا ہے کہ اربن ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان کو گرفتار کر کے 1020 لٹر شراب ، تھانہ شاہپور سٹی پولیس نے ملزم سے چرس 720 گرام ، تھانہ شاہپور صدر پولیس نے ملزم شیر سے لہن 100 لٹر اور شراب 40 لٹر برآمد کر کے منشیات فروشی کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔