خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی

خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے (ث) نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے مبینہ طورپر قابو کرلیااور زیادتی کانشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرارہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں