جڑانوالہ :طلال چودھری سے مختلف شخصیات کی ملاقات

 جڑانوالہ :طلال چودھری سے  مختلف شخصیات کی ملاقات

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ ن کے سینیٹر و رہنمائطلال چودھری سے ممبر انسانی حقوق آف امریکہ محمد بوٹا گجر، لیگل ایڈوائزر میونسپل کمیٹی عبدالستار اقبال ۔

، سماجی وسیاسی رہنما سعید انور بھولا نے ملاقات کی ہے ،اس موقع پر محمد بوٹا گجر نے کہا کہ شہریوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں ،عبدالستار اقبال نے کہا کہ جڑانوالہ شہر میں ورلڈ بینک کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جائیگا جس سے بہتری آئے گی۔ طلال چودھری نے کہا جلد جڑانوالہ پنجاب کاصفحہ اول کا شہر ہوگا میونسپل کمیٹی   کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی ہیں، شہریوں کی مشاورت سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جائے، تمام گرین بیلٹس پارکس کی حالت کو بہتر بنا یا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں