ٹرالے نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا
بھلوال(نمائندہ دنیا)بھلوال نواحی علاقے سردار پور نون کے قریب حادثہ بھلوال لکڑیوں سے لدھے ٹرالے نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا ۔۔
بھلوال متوفی فوجی فوڈ بھلوال میں ڈیوٹی کر کے واپس گھر جا رہا تھا بھلوال متوفی محمد قمر موضع وجیدی کا رہائشی تھا۔بھلوال ریسکیو1122اہلکاروں نے لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھلوال منتقل کر دیا ہے ۔