2 اشتہاری آ لہ قتل سمیت گرفتار

2 اشتہاری آ لہ قتل سمیت گرفتار

گجرات (نامہ نگار )پولیس نے اشتہاری ملزموں کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بولانی پولیس نے قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث 2مرکزی ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لئے ۔

پولیس نے اشتہاری ملزموں کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بولانی پولیس نے قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث 2مرکزی ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں