مر یم اورنگزیب کا التوا کا شکار زچہ بچہ ہسپتال کا دورہ

مر یم اورنگزیب کا التوا کا شکار زچہ بچہ ہسپتال کا دورہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے عرصہ سے تعطل کا شکار وفاقی حکومت کے منصوبے زچہ بچہ ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا۔

 انہوں نے کہا کہ وفاق سے اس منصوبہ کی حکومت پنجاب کو منتقلی کے عمل کا جائزہ لیا جا رہا ہے، حوالگی کے بعد بیڈز کی تعداد دو سو سے بڑھا کر 400 کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں